بین الاقوامی
Trending

بنگلادیش میں اگلے سال فروری میں عام انتخابات ہوں گے

 

ڈھاکہ:بنگلادیشی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12 فروری 2026 کو کرائے جائیں گے۔

گذشتہ سال 5 اگست کو طلبہ احتجاج کے بعد سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے اقتدار چھوڑ دیا اور ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئیں۔ ان کے بعد عبوری حکومت نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے زمام سنبھالی۔

محمد یونس نے تصدیق کی کہ انتخابات اگلے سال فروری میں منعقد ہوں گے اور ملک میں جمہوری عمل کو بحال کرنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button