پاکستان
Trending

پاکستان نے سعودی عرب اور یو اے ای میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یمن کے بحران پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے یو اے ای کے صدر سے ملاقات میں پاکستان کے موقف اور کوششوں پر روشنی ڈالی اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلہ حل کرنے پر زور دیا۔

پاکستان نے سعودی وزیر خارجہ سے رابطے کے بعد یو اے ای کو بھی اعتماد میں لیا اور دونوں برادر ممالک میں کشیدگی ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم کی قیادت میں وفد رحیم یار خان سے واپس روانہ ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button