پاکستان
Trending

پاکستان کی وینزویلا کی کشیدہ صورتحال پر گہری نظر ،بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی پاسداری پر زور

 

پاکستان نے وینزویلا میں جاری حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی پاسداری پر زور دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وینزویلا میں مقیم پاکستانیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے حکومت نے تمام ضروری اقدامات کر رکھے ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button