بین الاقوامی
Trending

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ، ایران مذاکرات کا مرحلہ مکمل، مثبت پیش رفت کا دعویٰ

 

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے مذاکراتی وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا موجودہ مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مذاکرات کے دوران لیک لوسرن سمٹ کی بنیاد پر اسلام آباد مفاہمت نامے سے متعلق مختلف امور پر پیش رفت ہوئی، جبکہ دونوں فریقوں نے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے اور آئندہ بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے بعد باہمی مشاورت سے طے کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button