پاکستان
Trending

آزاد کشمیر انتخابات: مظفرآباد کے دو حلقوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری،

 

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 میں پولنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے انتخابی میدان میں برتری برقرار رکھتے ہوئے 45 میں سے 23 نشستیں حاصل کرلی ہیں اور سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں 19 میں سے 5 نشستیں جیت سکی ہے۔ دونوں حلقوں کے حتمی نتائج سامنے آنے کے بعد انتخابی صورتحال مزید واضح ہوجائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button