پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عمرہ ادائیگی، خطے میں امن و استحکام کے لیے دعا

 

مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ان کے ہمراہ تھے اور انہوں نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کی۔

عمرے کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے خانۂ کعبہ کی زیارت کی۔ وفد نے ملک کی ترقی، سلامتی، خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

اس موقع پر خطے میں امن، استحکام اور پاکستان کی مسلسل ترقی و خوشحالی کے لیے بھی اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button