اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے، پٹرول کی قیمت 2 روپے 71 پیسے فی لٹر کم کر دی گئی، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔




