پاکستان

امن کے لیے اقدامات، اغوا کے کیسز میں نمایاں کمی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ قیام امن کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اغوا کے کیسز میں بہت کمی آئی، ماضی میں کراچی دہشت گردی کا شکار رہا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے۔

مراد علی شاہ کا مزیدکہنا تھاکہ بھارت نے حملہ کیا تو قوم متحد ہو کر افواج پاکستان کے پیچھے کھڑی ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button