کاروبار

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی :سونا 1500 روپے فی تولہ سستا ہو کر 3,55,500 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 1286 روپے کمی کے بعد 3,04,783 روپے پر آ گیا۔ عالمی منڈی میں بھی 15 ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button