پاکستان

تعلیمی اداروں کے آس پاس منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 گرفتار، 90 لاکھ مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد:اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی کے قریب کارروائی میں 45 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔ پولیس نے تعلیمی اداروں میں نشے کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کا اعلان کیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں بھی بڑے پیمانے پر منشیات ضبط کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button