کھیل

پاکستان نے ون ڈے سیریز کا آغاز شاندار جیت سے کیا، ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست

 

لاہور : پاکستان نے ون ڈے کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ قومی ٹیم نے 281 رنز کے ہدف کو صرف 7 گیندیں باقی رکھتے حاصل کر لیا۔

حسن نواز نے اپنی ڈیبیو اننگز میں شاندار نصف سنچری بنائی، 54 گیندوں پر 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ حسین طلعت نے بھی 41 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

محمد رضوان نے 53 رنز، بابراعظم نے 47 جبکہ عبداللہ شفیق نے 29 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button