بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی، آذربائیجان اور آرمینیا نے امن معاہدے پر دستخط کیے

 

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پشینیان نے وائٹ ہاؤس میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک بڑی جنگ کی طرف جا رہے تھے لیکن انہوں نے کہا، "لڑائی نہیں، تجارت کرو”۔ امن معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا اور معیشت و تجارت کو ترجیح دینا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button