پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا تازہ منظرنامہ سامنے آیا ہے جہاں امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو زبردست ٹرول کیا۔
صدر نے ملاقات میں رافیل جہاز کی تصویر والا پن کوٹ پہن کر ایک بار پھر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جو پاکستان کے خلاف بھارت کی ناکام کوششوں اور چھ بھارتی طیاروں کی تباہی کی یاد دہانی کراتا ہے۔
یہ پیش رفت پاکستان کی موثر سفارتی حکمت عملی کی عکاس ہے اور عالمی سطح پر بھارت کی مشکلات کو واضح کرتی ہے۔




