محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبے میں 1,351 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرتے ہوئے مجموعی انعام کی رقم 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد بتائی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دہشت گردوں کی گرفتاری اور سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔
0 35 Less than a minute