بین الاقوامی
Trending

بھارت کو توانائی بحران کا سامنا، سعودی و عراقی تیل کمپنیوں نے نیارا انرجی کو سپلائی بند کر دی

 

یورپی یونین کی روسی کمپنیوں پر حالیہ پابندیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ بھارت کی روس نواز نیارا انرجی کو سعودی عرب اور عراق سے خام تیل کی ترسیل بند کر دی گئی۔ نیارا، روسی کمپنی روزنیفٹ کی قریبی شراکت دار ہے۔ اب بھارت کو متبادل ذرائع سے تیل خریدنا پڑے گا، جس سے لاگت میں اضافہ اور رسد میں دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button