پاکستان
Trending

امیر بالاج قتل کیس میں اہم موڑ: طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک

 

امیر بالاج قتل کیس میں گرفتار خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا۔ وہ دبئی سے پاکستان لایا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button