پاکستان
Trending

27 ویں آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہو سکی

 

اسلام آباد: حکومتی وفد نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث انہوں نے ملاقات سے معذرت کر دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رابطے جاری رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button