لاہور: پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کا سلیبس اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کے مطابق اگلے مہینے گیارہویں جماعت کا سلیبس بھی شارٹ کر کے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 85 فیصد سکولوں میں پڑھائی دوبارہ شروع ہو چکی ہے، جبکہ باقی سکولوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جلد بحال کر دی جائیں گی۔




