پاکستان
Trending

پاکستان نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت قبول کر لی

 

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا اور امید ظاہر کی کہ بورڈ آف پیس کے ذریعے مستقل جنگ بندی ممکن ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button