پاکستان
Trending

گل پلازہ سانحے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنایا جائے:ایم کیو ایم

 

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کی حقیقی وجوہات جاننے کے لیے فوری انکوائری کمیشن ضروری ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ وزیراعلیٰ سندھ تقریباً ایک دن اور میئر کراچی 23 گھنٹے بعد جائے حادثہ پر پہنچے، جس سے عوام میں شکوک و شبہات پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت سوالات کے جواب دینے کے بجائے عوام کو گمراہ کر رہی ہے اور آگ لگنے کی وجہ حقیقی تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button