پاکستان
Trending

27 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام مضبوط کرے گی: اسحاق ڈار

 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر تمام سینیٹرز کو مبارکباد دی۔

ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں اور پاکستان میں یہ ترمیم عدالتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان سمیت تمام ججز کی سنیارٹی برقرار رہے گی، اور یہ قدم عدالتی ڈھانچے کی مضبوطی کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button