پاکستان
Trending

سندھ میں دفعہ 144 ایک ماہ کے لیے بڑھا دی گئی

 

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلسے، جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی، اور ایس ایچ اوز کو فوری مقدمات درج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پہلی دفعہ یہ پابندی 12 اکتوبر کو نافذ کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button