پاکستان
Trending

عالمی میڈیا میں بشریٰ بی بی کے پیرخانے کی خبروں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، عظمیٰ بخاری کا ردعمل

لاہور: برطانوی جریدے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کے پیرخانے اور روحانیت کے دعوے جعلی تھے اور ان میں شیطانی سرگرمیاں چھپی ہوئی تھیں۔

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چار سال تک بانی پی ٹی آئی کو بشریٰ بی بی اور ان کے پیرخانے نے گمراہ کیا، اور وہ جو معلومات مخالفین کے لیے رکھتے تھے، وہ اپنی زوجہ کے ذریعے روحانیت کے پردے میں چھپائی جاتی تھیں۔

ذرائع کے مطابق، یہ رپورٹ اور ردعمل سیاسی اور عوامی حلقوں میں کافی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button