پاکستان
Trending

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 2 ایف سی جوان زخمی

 

کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ میں خودکش حملہ کیا جس میں حملہ آور ایف سی کی وردی میں ملبوس تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس واقعے میں دو ایف سی جوان زخمی ہوئے ہیں۔ تمام دہشت گردوں کو موقع پر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button