بنوں: سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم کے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ فورسز کا کہنا ہے کہ یہ دہشتگرد ملک میں افراتفری پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، جنہیں بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا گیا۔




