پاکستان
Trending

پاک اور ترکی توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق

 

راولپنڈی : فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر توانائی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں پاک ۔ترک تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور ترکی کی پاکستان کے لیے عالمی فورمز پر حمایت کو بھی سراہا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button