بین الاقوامی
Trending

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 708؛ سری لنکا بھی شدید متاثر

 

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 708 ہو گئی ہے، جبکہ 504 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں گھروں، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

ادھر سری لنکا میں سمندری طوفان دتوا کے باعث شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 410 ہو چکی ہے، جبکہ 336 افراد لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق مزید بارشوں کا خدشہ موجود ہے جس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button