پاکستان
Trending

9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت سامنے آ گئے:عظمیٰ بخاری

 

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کے دوران پی ٹی آئی کے خلاف اہم شواہد کی تصدیق ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کچھ رہنماؤں نے خود کی اور مراد سعید کے بیانات اس کی تصدیق کرتے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پشاور میں ریڈیو پاکستان اور ٹول پلازہ کو آگ لگائی گئی، اور بعض پی ٹی آئی رہنما غلط بیانی کرنے کے عادی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button