فیشن
Trending

پیاری مریم کے آخری وی لاگ سے سوشل میڈیا پر بحث

 

لاہور:پاکستان کی ٹک ٹاک سٹار پیاری مریم دو روز قبل زچگی کے دوران انتقال کر گئیں۔ ان کے آخری وی لاگ کے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے، جن میں وہ اپنی حمل کی روٹین اور خاندان کی خوشیوں کے لمحات دکھاتی نظر آتی ہیں۔

مداحوں نے ان کی موت پر سوگ کا اظہار کیا اور کچھ صارفین نے اسے حسد یا نظر کا نتیجہ قرار دیا، جبکہ دیگر نے کہا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔

بولی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پیاری مریم کی مغفرت کے لیے دعائیں پیش کیں اور کہا کہ اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button