پاکستان
Trending

پاک فوج کے خلاف بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے:احسن اقبال

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ریاست کے بغیر سیاست ممکن نہیں، اور ریاستی مفادات پر سیاست کسی صورت قبول نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاک افواج اور اس کی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

احسن اقبال نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے بھارت اور داخلی خوارجی عناصر کے ساتھ مل کر پاک فوج کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جگہ ہوتے تو اتنی سخت اور مؤثر پریس کانفرنس ضرور کرتے جتنی حالیہ وقت میں کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button