پاکستان
Trending

پنجاب میں بسنت کی تیاریاں، پتنگ و ڈور بنانے والوں اور ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن کا عمل شروع

 

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے تمام علاقوں میں پتنگ اور ڈور تیار کرنے والوں، فروخت کنندگان اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیلی ضابطہ کار اور طریقہ کار تیار کر لیا گیا ہے تاکہ بسنت کے موقع پر مکمل نظم و نسق قائم رہے۔

رجسٹریشن کے لیے فارم "اے” لازمی ہے جبکہ رجسٹرڈ افراد کو سرکاری سرٹیفکیٹ فارم "بی” کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کے لیے فارم "سی” اور فارم "ڈی” مختص کیے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ نے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے جشن کے لیے تمام انتظامات کیے جائیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button