راولپنڈی:آج لیبیا کے مسلح افواج کے کمانڈر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے علاقائی سیکیورٹی اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں فریقین نے دفاعی اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ لیبیا کے کمانڈر کو گارڈ آف آنر دیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ ہفتار نے یادگار شہدا پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کیا۔
0 13 Less than a minute




