مری: مری انتظامیہ نے 25 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس دوران مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کے افراد کے داخلے کی اجازت ہوگی۔ شہریوں اور تاجروں نے اس اقدام کی مخالفت کی ہے۔
0 22 Less than a minute