پاکستان
Trending

کراچی واقعہ: سکیورٹی اداروں نے بڑے سانحے کو روکا: وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان

 

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کراچی میں سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے ایک بڑے بحران کو ٹال دیا۔ انہوں نے بتایا کہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کا اصل اور مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا اور متعلقہ بچی کو اسنیپ چیکنگ کے دوران تحویل میں لے لیا گیا۔

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ حکومت نے کالعدم تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ ذہن سازی کو روکا جا سکے۔ ان کے مطابق دہشت گرد عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر سکیورٹی فورسز ہر خطرے کے لیے مستعد ہیں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ پوری قوم نے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے اصل چہرے کو دیکھا ہے، اور ماہ رنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button