پاکستان
Trending

مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر نئے ارینا کا افتتاح کر دیا

لاہور: چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر پر نئے ارینا کا افتتاح کیا۔ نئے ارینا میں شائقین کی نشستیں ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کی گئی ہیں اور پاکستان میوزیم، تھیم پارک، بیرکس اور فوڈ کورٹس بھی شامل ہیں۔
واہگہ پر قومی پرچم 139 میٹر بلند کر دیا گیا ہے، جو جنوبی ایشیا کا سب سے بلند پرچم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button