استور کے برزل ٹاپ پر برف ہٹانے کے دوران اچانک برفانی تودے گرنے سے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ جاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ حادثہ سنو کلیئرنس آپریشن کے دوران پیش آیا، جس سے علاقے میں برف ہٹانے اور حفاظتی کام متاثر ہوئے۔