پاکستان
Trending

پاکستان میں سال نو کا شاندار سپر مون کا نظارہ، چاند آج رات سب سے بڑا اور روشن ہوگا

 

پاکستان کے مختلف شہروں میں سال نو کے پہلے سپر مون کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ سپارکو کے مطابق یہ سپر مون عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6 سے 7 فیصد بڑا اور 10 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے رہا ہے۔

پشاور، لاہور، اسلام آباد، کراچی اور دیگر شہروں کے شہری اس نایاب منظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صاف آسمان والے علاقوں میں سپر مون دیکھنے کا تجربہ سب سے بہتر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button