لاہور: سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 26 جنوری تک توسیع کر دی اور تفتیشی افسر کو ریکارڈ جمع کروانے کی مہلت دے دی۔