گلگت: گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، جس میں سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان اور دیگر عمائدین بھی موجود تھے۔