کوئٹہ :پنجگور میں آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد احمد عرف شاویز کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان کے مطابق ملزم کی گاڑی سے خودکش جیکٹ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، جبکہ وہ کالعدم تنظیم کے لیے بھرتیوں میں بھی ملوث رہا۔