کھیل
Trending

پاکستان اور سری لنکا آج کھیلیں گے آخری ٹی 20، سیریز میں پاکستان کو برتری

 

دمبولا :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔

سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں گرین کیپس نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔

آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے سیریز میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button