پاکستان
Trending

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

 

اسلام آباد : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی دکھائی دے رہے ہیں اور 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق
پٹرول: فی لیٹر 4.59 روپے کم

ہائی اسپیڈ ڈیزل: فی لیٹر 2.70 روپے کم

مٹی کا تیل: فی لیٹر 1.82 روپے کم

لائٹ ڈیزل آئل: فی لیٹر 2.08 روپے کم

اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ مکمل کر لی ہے اور 14 جنوری کو پٹرولیم ڈویژن کو بھیجی جائے گی۔ وزارت خزانہ سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر کے نئی قیمتیں نافذ کر دی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button