کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کے سرکاری اور نجی اسکول و کالجز 17 جنوری کو بند رہیں گے۔
حکام کا کہنا ہے کہ تعطیل کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کو یہ مذہبی موقع امن اور احترام کے ساتھ منانے کا موقع دینا ہے۔




