لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے تین ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو شام 6 بجے کھیلے جائیں گے۔