راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک کر دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔