پاکستان
Trending

وزیر اطلاعات پنجاب کا شرجیل میمن کو سخت جواب، سندھ میں سیلاب کی تیاری پر سوالات اٹھائے

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب نے شرجیل میمن کی جانب سے پنجاب پر لگائی جانے والی تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیر نے کہا کہ شرجیل میمن کو ہمیشہ پنجاب پر بات کرنے کا شوق ہوتا ہے، مگر سندھ میں 2022 کے سیلاب کے دوران تیاری کیوں نہ کی گئی؟

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے 132 بار مذاکرات کی اپیل کی، اور ان کا ’’ترلہ منت‘‘ پروگرام مسلسل چل رہا ہے۔

اسی موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب نے صوبے میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا بھی اعلان کیا تاکہ متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button