بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں کے درمیان شمالی ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ

اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے جاری ہے، جبکہ شمالی ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق زلزلہ شہر سمنان سے تقریباً 37 کلومیٹر جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button