کاروبار
Trending

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ’بُل رن‘ جاری: انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار کی نفسیاتی حد کے تعاقب میں، ریکارڈ ساز اضافہ

 

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ (PSX) میں آج غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے جارحانہ خریداری کے رجحان نے کے ایس ای (KSE) 100 انڈیکس کو ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس میں 2 ہزار 743 پوائنٹس کا دھماکہ خیز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آج کے کاروباری سیشن کے دوران مارکیٹ کی پوزیشن درج ذیل ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 49 ہزار 586 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 46 ہزار 842 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ چند ہی گھنٹوں میں انڈیکس نے اپنی سابقہ سطح سے بڑی چھلانگ لگائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button