بین الاقوامی
Trending

بھارتی عسکری قیادت کا بڑا اعتراف: "آپریشن سندور” میں ہزیمت کے بعد جنرل انیل چوہان کا مورال گر گیا

 

نئی دہلی : بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی جانب سے آپریشن سندور میں بدترین شکست کے اعتراف نے بھارتی دفاعی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ جنرل انیل چوہان نے شکست خوردہ لہجے میں اعتراف کیا کہ بھارتی فوج کو اس آپریشن میں شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا کہ آپریشن سندور میں بھارتی اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے اور فوج کو پسپائی اختیار کرنی پڑی۔ بھارتی چیف نے شکست کا ذمہ دار ٹیکنالوجی کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ "پرانا سندور” اب ماضی کا حصہ ہے، اب ہمیں نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ "اگلے سندور” کی تیاری کرنی چاہیے۔ خطاب کے دوران بھارتی چیف کی لڑکھڑاتی آواز اور گھبراہٹ نے ان کی ذہنی شکست اور عسکری دباؤ کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button