بین الاقوامی
Trending

آسٹریلیا کا دہشت گردی کے خلاف بڑا ایکشن: BLA پر پابندی، مددگاروں کو 10 سال جیل ہوگی

 

کینبرا : آسٹریلوی حکومت نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
بی ایل اے کی کسی بھی قسم کی مالی معاونت یا نظریاتی پرچار پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جنوری 2026 میں بی ایل اے کے نام نہاد "آپریشن ہیروف 2.0” کے دوران معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور خودکش حملے ہوئے تھے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ کے مطابق تنظیم کے فنڈز اور اثاثوں کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔
آسٹریلیا اب برطانیہ اور امریکہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی ایل اے کو کالعدم قرار دینے والا اہم ملک بن گیا ہے۔ اس فیصلے سے بی ایل اے کی بیرونِ ملک نیٹ ورکنگ اور فنڈ ریزنگ کو شدید دھچکا لگے گا، جو پاکستان کے لیے ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button